Pak Army has launched decisive operation on economy - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے اپنی ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ پاک فوج نے معیشت پر فیصلہ کن آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
پاکستانی کی پرانی معاشی بیماریوں کے دائمی علاج کا وقت آگیا ہے اور اس کا بیڑا پاک فوج لیڈرشپ نے اٹھا لیا ہے پاکستانی معیشیت کے ناسوروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے ایک فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے یہی وجہ صرف دو روز میں کیا نجانے ماجرہ ہوا جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 کا فروخت ہورہا تھا آج شام کو ئی 320 رپے میں خریدنے والا نہیں مل رہا اس بیچ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی اور لاہور کے کور ہیڈ کوارٹرز میں تاجروں کے بڑے اجتماعات میں پاک فوج کے اسمگلنگ خاتمے ڈالر سٹہ بازی خاتمے کے بھر پور عزائم کا اظہار کیا آج پشاور کراچی ایکچینج مارکیٹ وغیرہ میں بڑے کھلاڑیوں کو محض جھنجھوڑا گیا اور تیزی سے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں فرق تیزی سے کم ہونا شروع ہوگیا۔
پاکستانی کی پرانی معاشی بیماریوں کے دائمی علاج کا وقت آگیا ہے اور اس کا بیڑا پاک فوج لیڈرشپ نے اٹھا لیا ہے پاکستانی معیشیت کے ناسوروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے ایک فیصلہ کن آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے یہی وجہ صرف دو روز میں کیا نجانے ماجرہ ہوا جمعہ کی صبح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 کا…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 5, 2023
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
Who is behind attack on Shahzad Akbar in UK? Umar Cheema's analysis
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?
Get $3000 US dollar and leave the country - Trump's big offer to illegal migrants
Libyan Army Chief dies in a tragic plane crash incident











