Hafeezullah Niazi's tweet about his son Hassaan Niazi
حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بیٹے حسان نیازی کے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بیرسٹر حسان نیازی کی فوجی گرفتاری پراپ ڈیٹ!ماں باپ وکیل کسی کی ملاقات ہونا تودور کی بات،حتمی تعین ہی نہیں کہ وہ کہاں اورکس حال میں ہے۔ہائی کورٹ کےجسٹس کی حسان خان کی عدالت طلبی اورپیشی میں عدم دلچسپی،بےاعتنائی آئین پاکستان اورحق انصاف سے انحراف ہے۔جج صاحب اپنےرزق کی فکرمیں گھائل،جج صاحب!اس رزق سے موت اچھی جو ساکھ برباد رکھے۔
بیرسٹر حسان نیازی کی فوجی گرفتاری پراپ ڈیٹ!ماں باپ وکیل کسی کی ملاقات ہونا تودور کی بات،حتمی تعین ہی نہیں کہ وہ کہاں اورکس حال میں ہے۔ہائی کورٹ کےجسٹس کی حسان خان کی عدالت طلبی اورپیشی میں عدم دلچسپی،بےاعتنائی آئین پاکستان اورحق انصاف سے انحراف ہے۔جج صاحب اپنےرزق کی فکرمیں…
— Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) September 10, 2023
Eye-opening Revelations in confessional statement of terrorist injured in Rangers camp attack in Karachi
Iranian origin and Swedish female minister attends meeting with 3 months child
DPO Sargodha tells details of minor girl murder case in grocery store
Oye Saman Uthao, Ab Nhn Chalay Ga - Maryam Nawaz warns against abuse of authority in PERA
Iran's retaliation strikes on US installations in Bahrain and Kuwait
Saudi Aramco helicopter crash kills 14 on board in Ras Tanura












