Kamran Khan's tweet on 10 days performance of General Asim Munir
کامران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دس روزہ کارکردگی پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
پاکستان کی بیمار معیشیت کے لئے گزشتہ دس دن تاریخ کے بہترین دن ثابت ہو ئے ہیںجنرل عاصم منیر نے وعدہ کیا تھا پوری ریاستی قوت استعمال بھی کرنا پڑی ملک سے اسمگلنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے آج میں پورے یقین سے دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب افغانساتان ایران سے پاکستان کے کسی راستے اسمگلنگ کے تمام راستے بند کردئے گئے ہیں نہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اسمگلنگ بزریعہ چمن یا طورخم نہ ایرانی تیل اسمگلنگ براستہ تافتان فی الحال اسمگلرز سر چھپا کر بیٹھ گئے ہیں راتوں رات ڈالرائزیشن کا قلع قمع ہوگیا ہفتہ بھر میں ڈالر انٹر بینک قیمت اوپن مارکیٹ سے زیادہ ہوچکی ہے دس روز قبل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 338 رپے تک مل رہا تھا ہفتے والے روز ڈالر 297 رپے میں خریدار نہیں تھا ڈالر کے ساتھ ساتھ گولڈ مارکیٹ میں بھی بھگدڑ مچی ہو ئی ہے ایک ہفتے میں 100 گرام سونے کی ٹکیہ میں سوا تین لاکھ رپے گھٹ چکے ہیں گویا گولڈ سرمایہ کاروں کو بڑے نقصانات کا سامنا ہے یہ بھی دیکھنے میں آرہا ہے کہ چینی کے زخیرہ اندوز گوداموں سے چینی بازاروں میں ڈال رہے ہیں جس کی وجہ سے چینی کی قیمتوں میں تیز ترین اور ناقابل یقین کمی دیکھنے میں اب جنرل عاصم منیر کی لیڈرشپ میں ریاستی قوت ٹیکس چور کلچر غیر دستاویزی معیشت کو کچل دے ایف بی آر کا رشوت ستانی نظام ڈھیر ہوجائے پاکستان میں پانچ ہزار نوٹوں پر پابندی لگ جائے گھروں لاکرز میں رکھے ڈالرمعیشیت میں رواں دواں ہوجائیں پاکستان اور 25 کروڑ پاکستانیوں کے وارے نیارے ہوجائیں گے آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے گا انشاللہ۔
پاکستان کی بیمار معیشیت کے لئے گزشتہ دس دن تاریخ کے بہترین دن ثابت ہو ئے ہیںجنرل عاصم منیر نے وعدہ کیا تھا پوری ریاستی قوت استعمال بھی کرنا پڑی ملک سے اسمگلنگ کا خاتمہ کرکے دم لیں گے آج میں پورے یقین سے دعویٰ کرسکتا ہوں کہ اب افغانساتان ایران سے پاکستان کے کسی راستے اسمگلنگ کے… pic.twitter.com/B3fJ3NhGe6
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) September 10, 2023
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
New CM KP came into power with the support of Bushra Bibi & Murad Saeed - Sher Afzal Marwat











