Top Rated Posts ....

Fawad Chaudhry appreciates Nawaz Sharif in his tweet

Posted By: Muzaffar, September 19, 2023 | 06:10:10


Fawad Chaudhry appreciates Nawaz Sharif in his tweet


فواد چوہدری نے اپنی ٹویٹ میں نوازشریف کے بیان "کسی سے انتقام اور بدلے کی تمنا نہیں" کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا

"Positive attitude… Pakistan needs healing….. Thank You"

فواد چوہدری کی اس ٹویٹ پر صحافی عمران افضل راجہ نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا

بوٹ والوں کے ہی چمکائیں وہ کسی نا کسی پارٹی میں فِٹ کر دیں گے ۔۔"
ورنہ پٹواریوں نے مارنا کم گھسیٹنا زیادہ ہے" ۔۔

اس پر فواد چوہدری نے عمران افضل راجہ کو جواب دیتے ہوئے لکھا

راجہ صاحب مسلۂ یہ ہے آپ نے پاکستان آنا نہیں ہم نے کہیں جانا نہیں لہذا ہمارا تو جینا مرنا یہاں ہی ہے اور مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ تلخیاں کم نہ ہوں یہاں معاملات خراب تر ہوں گے، آپ کی تلخیوں کی بھی وجہ ہوں گی لیکن سیاست میں اتنی تلخی سے معاملات خراب ہوتے ہیں، نواز شریف تلخی کم کرنے کی بات کرتے ہیں تو اس سے اچھی کیا بات ہو گی"







Comments...