Top Rated Posts ....

PTI critic Hafeezullah Niazi's tweet in favour of PTI leaders

Posted By: Hashim Ali, September 19, 2023 | 14:32:54


PTI critic Hafeezullah Niazi's tweet in favour of PTI leaders


پی ٹی آئی کے ناقد حفیظ اللہ نیازی نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے حق میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

بےرحمی اور سنگدلی کے حصار میں!میاں محمودالرشید،کینسر مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد،بیمار لاغر اسی سالہ پرویزالہی، پنڈی بوائےشیخ رشید،اور نوجوان نڈھال باپ میاں عباد فاروق۔ اللہ تعالیٰ انکے لئیے اسٹیبلشمنٹ کے دلوں میں رحم ڈالے۔امین





Comments...