Khawaja Asif's tweet regarding allegations against Justice Ayesha Malik
سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کے خلاف چلنے والی کیمپین پر خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عام حالات میں اس ٹویٹ پے کمنٹ نہ کرتااور نہ میں جج صاحبہ کو ذاتی طور پہ جانتا ھوں۔ لیکن میں اس پارلیمنٹری کمیٹی کا رکن تھا جس کے ذمہ جج صاحبان کی تقرری کنفرم ھو تی ھے۔ اس وڈیو میں کہانی بنا نے کی کوشش کی گئی ھے۔
جب جج صاحبہ کا نام کمیٹی کے سامنے زیر بحث آیا تو جج صاحبہ کے سالانہ انکم ٹیکس کی ادا شدہ رقم غیر معمولی زیادہ تھی جس سے سارے کمیٹی ممبر متاثر ھوئے۔ میری ذمہ تصدیق کرنے کی ذمہ داری لگی جو میں نے کمیٹی کی میٹنگ کے دوران کراچی کے ایک مشہور وکیل سے کی۔ وکیل موصوف نے نہ صرف جج صاحبہ کی پریکٹس کی تعریف کی بلکہ انکی ایمانداری جو ٹیکس کی رقم سے عیاں تھی اسکی بھی شہادت دی ۔ میرے خیال میں ٹویٹ میں صرف کہانی بنانے کی کوشش کی گئ ھے۔ ورنہ جج صاحبہ کی تقرری کا میں عینی شاہد ھوں ۔ تقرری کے وقت پارلیمنٹری کمیٹی کے سامنے تمام ایجنسیوں کی رپورٹیں بھی ھوتی ھیں اور پروفیشنل اور ذاتی زندگی کی تمام مکمل تفصیل ھوتی ھے۔
عام حالات میں اس ٹویٹ پے کمنٹ نہ کرتااور نہ میں جج صاحبہ کو ذاتی طور پہ جانتا ھوں۔ لیکن میں اس پارلیمنٹری کمیٹی کا رکن تھا جس کے ذمہ جج صاحبان کی تقرری کنفرم ھو تی ھے۔ اس وڈیو میں کہانی بنا نے کی کوشش کی گئی ھے۔
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) September 21, 2023
جب جج صاحبہ کا نام کمیٹی کے سامنے زیر بحث آیا تو جج صاحبہ کے سالانہ… https://t.co/yFwQ6i107e
Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
Black leopard spotted near Islamabad international airport
Imaan Mazari’s husband arrested in controversial tweet case
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet











