Musarrat Jamshed Cheema's tweet about her son after the death of Ibad Farooq's son
مسرت جمشید چیمہ نے عباد فاروق کے بیٹے کی وفات کے بعد اپنے بیٹے کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ میں لکھا
ننھے عمار عباد کے دنیا سے جانے کے بعد ہمارے لیے زندگی مشکل تر ہوگئی ہے. ہر وقت ہمارے بیٹے آحل جمشید چیمہ کی صحت کی فکر ہمیں لاحق رہتی ہے. پہلے بھی ہماری گرفتاری کے دنوں میں ہماری غیرموجودگی کے باعث بچہ یہ سمجھ بیٹھاتھا کہ شاید اس کی امی نانو کے پاس چلی گئی ہیں اور فوت ہوگئی ہیں۔ اب حکمرانوں کے مظالم اور انتقامی کارروائیوں کے باعث آحل کا علاج بھی متاثر ہو رہا ہے اور اسی پریشانی میں میری بھی طبیعت بگڑ رہی ہے. ایسے حالات میں ہمارا آسرا بس یہ آیت ہے
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
ننھے عمار عباد کے دنیا سے جانے کے بعد ہمارے لیے زندگی مشکل تر ہوگئی ہے.ہر وقت ہمارے بیٹے آحل جمشید چیمہ کی صحت کی فکر ہمیں لاحق رہتی ہے.پہلے بھی ہماری گرفتاری کے دنوں میں ہماری غیرموجودگی کے باعث بچہ یہ سمجھ بیٹھاتھا کہ شاید اس کی امی نانو کے پاس چلی گئی ہیں اور فوت ہوگئی ہیں
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) September 24, 2023
1/2
اب حکمرانوں کے مظالم اور انتقامی کارروائیوں کے باعث آحل کا علاج بھی متاثر ہو رہا ہے اور اسی پریشانی میں میری بھی طبیعت بگڑ رہی ہے. ایسے حالات میں ہمارا آسرا بس یہ آیت ہے
— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) September 24, 2023
اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
2/2
Cricketer Usman Khawaja’s family targeted with racist comments on social media
Tragic Death of Lahore Private University Student - What Really Happened?
BJP member Renu Chaudhary becomes a laughing stock due to her 'Hinduata' mindset
Engineer Muhammad Ali Mirza's first video after spending 103 days in jail
British Newspaper Financial Times names Field Marshal Asim Munir as top strategic leader
Is Fawad Chaudhry finding a way for Imran Khan?










