Firdous Ashiq Awan's interesting tweet on Khawar Maneka's arrest
فردوس عاشق اعوان نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی گرفتاری پر دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اس وقت مرشد کی روحانیت اور کرامات پورے عروج پر ہیں۔ ان کرامات نے موجودہ کے ساتھ ساتھ اب سابقہ کو بھی پابند سلاسل کروا دیا ہے۔ موکلات کو قابو کرتے کرتے مرشد نے "اپنے موجودہ انہوں اور سابقہ انہوں کو" جیل یاترا کروا دی۔
"واہ مرشد آپ کی کرامات"

— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) September 25, 2023
"واہ مرشد آپ کی کرامات"
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
PIMS chief shares details of Imran Khan’s eye treatment
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Alleged audio leak of Sheikh Waqas Akram exposing poor planning of CM KP
Imran Khan Ke Gussy Ki Waja Se Unka Mushaqati Chor Kar Chala Gaya - Javed Chaudhry