Shaheen Sehbai's tweet about Imran Riaz Khan
شاہین صہبائی نے عمران ریاض خان کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ریاض کو دعوت : سب ڈاکٹروں اور دوستوں کی راے ہے کے عمران ریاض خان کو فوری طور پر پاکستان سے باہر لے جا کر انکا تفصیلی میڈیکل اور ذہنی چیک اپ کرانا ضروری ہے - حیدر مہدی صاحب کے ساتھ ابھی ایک شو میں میں نے عمران ریاض اور انکی فیملی کو کھلی دعوت دی ہے کہ وہ یہاں امریکا آ جایئں اور ہمارے مہمان بنیں اور انکا ہر طرح کا چیک اپ بھی یہاں ہو جاےگا - پاکستان میں دوستوں سے درخواست ہے کوشش کریں جلد یہ پیغام ان تک پہنچ جائے - جو دوست جانتے ہیں وہ بتا دیں یہاں کوئی تکلیف نہیں ہوگی - مہدی صاحب کا شو کچھ ہی دیر میں آ جاےگا۔
عمران ریاض کو دعوت : سب ڈاکٹروں اور دوستوں کی راے ہے کے عمران ریاض خان کو فوری طور پر پاکستان سے باہر لے جا کر انکا تفصیلی میڈیکل اور ذہنی چیک اپ کرانا ضروری ہے - حیدر مہدی صاحب کے ساتھ ابھی ایک شو میں میں نے عمران ریاض اور انکی فیملی کو کھلی دعوت دی ہے کہ وہ یہاں امریکا آ…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 25, 2023
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
How life is going on inside Iran during the days of war
Imran Khan Ke Sath Jail Mein Ziadati Ho Rahi Hai - Chaudhry Pervez Elahi
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
US lifts sanctions on Iranian oil at sea in bid to ease supply pressures
Iran releases video targeting another F-15 fighter jet











