Matiullah Jan's tweet after telephonic conversation with Imran Riaz Khan
مطیع اللہ جان کی عمران ریاض خان کے ساتھ فون کال پر گفتگو کے بعد ٹویٹ۔
ابھی چند لمحوں پہلے عمران ریاض خان سے فون پر بات ہوئی، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اور عمران ریاض بھی زیادہ بات نہیں کر پا رہے تھے، مگر مجھے محسوس ہوا کہ انکے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوا ہے، ایسا سلوک اور اسکی منصوبہ بندی کرنے والے اس ملک کے اصلی دشمن ہیں، آزادئی رائے اور صحافیوں کو حراساں کرنے کے حوالے سے ایک درخواست پر چیف جسٹس کو ماسٹر آف روسٹر تو کہہ دیا گیا مگر اب اِس ماسٹر جی کا امتحان ہے کہ اُسی کیس کو سماعت کے لئیے مقرر کر کے تشدد، اغوا کا شکار صحافیوں اور مقتول صحافیوں کے لواحقین کو طلب کر کے اُن کو سنا جائے اور یہ کاروائی بھی براہ راست دکھائی جائے۔ فل کورٹ کسی جج کے بنچ بنانے کے اختیارات کے لئیے لائیو ڈرامہ دکھا سکتی ہے تو صحافیوں کی زندگی اور عوام کی آزادئی رائے کا حق کیا اِس سے زیادہ اہم نہیں؟
ابھی چند لمحوں پہلے عمران ریاض خان سے فون پر بات ہوئی، الفاظ ساتھ نہیں دے رہے اور عمران ریاض بھی زیادہ بات نہیں کر پا رہے تھے، مگر مجھے محسوس ہوا کہ انکے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوا ہے، ایسا سلوک اور اسکی منصوبہ بندی کرنے والے اس ملک کے اصلی دشمن ہیں، آزادئی رائے اور صحافیوں کو…
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) September 29, 2023
What happened inside Gul Plaza? Story of a survivor from the fire
Donald Trump shares AI-generated new map of America
Khawaja Asif terms 18th Amendment 'Dhakonsla'
Indian sports anchor Vikrant Gupta praises chairman PCB Mohsin Naqvi
Shehla Raza's aggressive response on Khawaja Asif's comments about 18th amendment
Talal Chaudhry & Asad Qaiser face-off in National Assembly












