Fareeha Idrees's tweet on the news of Imran Khan's deal
فریحہ ادریس نے عمران خان کی بذریعہ محمد علی درانی ڈیل کی خبروں پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ابھی اس خبر کے حوالے سے محمد علی درانی سے بات ہوئی کہ وہ عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کے طریقہ کار پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے سختی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ لاہور میں موجود ہیں اور ایسی کوئی پیشکش نہیں کی جا رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "عمران خان کبھی بھی بیرون ملک جانے کی ڈیل نہیں کریں گے۔ عمران خان کے لیے ایسی ڈیل پر عمل کرنا ناممکن ہے۔ اس کے علاوہ میں نے پی ٹی آٸی کی قیادت سے بات کی ہے اور وہ بھی نہیں چاہتے کہ ان کا لیڈر پاکستان چھوڑے۔ اس صورتحال میں پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی وزن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا شاید آج زیادہ خبریں نہیں ہیں تو لوگ خود سے خبریں بنا رہے ہیں"۔
ابھی اس خبر کے حوالے سے محمد علی درانی سے بات ہوئی کہ وہ عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کے طریقہ کار پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے سختی سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ لاہور میں موجود ہیں اور ایسی کوئی پیشکش نہیں کی جا رہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "عمران خان کبھی بھی بیرون ملک جانے کی…
— Fereeha M Idrees (@Fereeha) October 2, 2023
A man tries to kiss Mexico's female President Claudia Sheinbaum
Amazing view of Pakistan's most advanced and luxury train
FIA offloads five passengers from Karachi airport
China: Out-of-control truck ends up hanging from building’s second floor
Faisal Vawda replies to the question regarding Imran Khan release
‘Long Live Pakistan’ slogans creates stir in India, video goes viral









