Imran Khan you are in jail because of me, because I am coward - Sami Ibrahim's tweet
سمیع ابراہیم نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
عمران خان آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک ۔۔آپکا جنم دن تو 5 اکتوبر کل ہے لیکن آج مبارک دے رہا ہوں کیونکہ میں شرمندہ ہوں۔۔ میں کل آپ کا سامنا نہیں کر پاؤں گا کیونکہ آج اپ جس جگہ پر ہیں اسکا زمہ دار میں ہوں۔۔ کیونکہ میں بزدل ہوں۔۔ میرا ضمیر شائد اب زمیر بن چکا ہے۔۔ مجھ میں نہ تو سچ بولنے کی ہمت ہے اور نہ ظالموں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ کہنے کی جرت ہے کہ تم جھوٹے ہو منافق ہو ۔۔جو کچھ کر رھے ہو منافقت ہے اک سراب ہے ۔۔ اگر مجھ میں شرم ہوتی حیا ہوتی کوئی رتی بھر غیرت ہوتی تو ۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان آپکو جنم دن کی بہت بہت مبارک ۔۔آپکا جنم دن تو 5 اکتوبر کل ھے لیکن آج مبارک دے رھا ھوں کیونکہ میں شرمندہ ھوں ۔۔میں کل اپُ کا سامنا نہیں کر پاؤں گا کیونکہ آج اپ جس جگہ پر ھیں اسکا زمہ دار میں ھوں ۔۔کیونکہ میں بزدل ھوں ۔۔میرا ضمیر شائد اب زمیر بن چکا ھے ۔۔مجھ میں نہ تو سچ…
— Sami Abraham (@samiabrahim) October 4, 2023
What is future of PTI & Imran Khan? Suhail Warraich's interview to Mansoor Ali Khan
Indian singer Sonu Nigam's viral video as he sings Mohammad Rafi's song during surgery
Alleged audio leak of Mishal Yousufzai & Salman Akram Raja surfaced online
Shocking Footages: Buildings sway and shake after massive 7.4 magnitude Earthquake hits Colombia
CM Sohail Afridi’s emergency press conference on Imran Khan's health issue
Imran Khan's important message to old friend Akbar S Babar from jail












