Shaheen Sehbai's tweet about what happened with Imran Riaz Khan in jail
شاہین صہبائی نے عمران ریاض خان کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران ریاض کا بیان : کچھ گھنٹے پہلے واٹس ایپ پر ایک انتہائی خوفناک بیان کسی نے چلایا جس میں وہ لکھا تھا جو مبینہ طور پرعمران ریاض نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور جو اسکے ساتھ زیادتی ہوئی - بعد میں وہ بیان غایب ہو گیا اور کہا گیا وہ جعلی تھا - اس میں الزام تھا کہ 17 لوگوں کو عمران کے سامنے مارمار کر قتل کیا گیا اور انکے سر پر بوٹوں سے ککس ماری گیئں- عمران سے کہا گیا تم کو ایک اور ارشد شریف نہیں بنانا -
میرا سوال یہ ہے عمران ریاض کی ذہنی حالت ابھی ایسی نہیں کہ وہ ایسا بیان دے تو پھر اس طرح کے بیان کون پھیلا رہا ہے اور کس کو نقصان دینے کے لئے - اگر عمران ریاض نشانہ ہے تو وہ بھی غلط ہے اور اگر اسکے گرفتار کرنے والے نامعلوم لوگوں کو بدنام کرنا ہے تو یہ کون کر رہا ہے اور کس کے لئے - کیا ایسی حرکتوں سے کوئی ملک کی یا کسی ادارے کی خدمت کر رہا ہے - کوئی ذمہ دار ادارہ یا حکومت تفتیش کرے اور جواب دے ؟؟؟؟ یا اس بہانے کسی اور کو نشانہ بنانے کا ارادہ ہے !!۔
عمران ریاض کا بیان : کچھ گھنٹے پہلے واٹس ایپ پر ایک انتہائی خوفناک بیان کسی نے چلایا جس میں وہ لکھا تھا جو مبینہ طور پرعمران ریاض نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور جو اسکے ساتھ زیادتی ہوئی - بعد میں وہ بیان غایب ہو گیا اور کہا گیا وہ جعلی تھا - اس میں الزام تھا کہ 17 لوگوں کو عمران کے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 4, 2023
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral










