Shahbaz Gill's tweets on Sadaqat Ali Abbasi's interview against Imran Khan
صداقت علی عباسی نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ عمران خان کے فوج کے خلاف بیانیے میں شیریں مزاری، شہباز گل اور مراد سعید پیش پیش تھے۔ جس پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شہباز گل جو پاکستان میں نہیں تھا وہ بیانیہ بنوا رہا تھا۔ واہ۔ مجھے پتہ ہے میرے ویلاگ کافی کامیاب اور تگڑے ہیں۔ پر اتنے ہیں یہ مجھے اندازہ نہیں تھا۔
صداقت عباسی کو اور عثمان ڈار کو برا بھلا مت کہیں۔ وہ مجبور ہیں۔ وہ ہمارے بھائی تھے اور رہیں گے۔ وقت بدلنے دیں۔ جب تک وہ خان کے خلاف کسی عدالت میں گواہ نہیں بنتے۔ ہمیں مارجن دینا پڑے گا۔
شہباز گل جو پاکستان میں نہیں تھا وہ بیانیہ بنوا رہا تھا۔ واہ۔ مجھے پتہ ہے میرے ویلاگ کافی کامیاب اور تگڑے ہیں۔ پر اتنے ہیں یہ مجھے اندازہ نہیں تھا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 9, 2023
صداقت عباسی کو اور عثمان ڈار کو برا بھلا مت کہیں۔ وہ مجبور ہیں۔ وہ ہمارے بھائی تھے اور رہیں گے۔ وقت بدلنے دیں۔ جب تک وہ خان کے خلاف کسی عدالت میں گواہ نہیں بنتے۔ ہمیں مارجن دینا پڑے گا۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 9, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone