Shaheen Sehbai's tweet on Supreme Court's judgement & future of Nawaz Sharif
شاہین صہبائی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا
میاں صاحب کو جھٹکے پر جھٹکا : سب تجزیہ کار کہتے ہیں چیف جسٹس فائزعیسی نے نواز شریف کو بچاتے بچاتے خود اپنی پیٹھ میں چھرا گھونپ لیا - مگر انہوں نے پاکستان کی خدمت کی ہے کیونکہ وہ تو ایک سال میں جا ہی رہے ہیں - اب نون لیگی کیا کرینگے - انکا سارا بیانیہ یہ تھا که میاں صاحب واپس آ کر سب کچھ ٹھیک کر دیں گے- کیسے کوئی نہیں جانتا نہ بتاتا ہے - چار سال لندن میں انہوں نے برگر کھا کھا کر اتنی مہارت حاصل کر لی ہے وہ اب سارے پاکستان کو برگر کھلایئں گے - مگر واپسی میں قاضی صاحب نے رکاوٹ ڈال دی ہے- میاں صاحب جیل میں کیسے برگر کھایئں گے جب کے عمران خان انکے ساتھ والے کمرے میں ورزش کر رہا ہوگا - فوجی بھائی میاں صاحب سے ڈرتے ہیں مگر حافظ جی نے فوج کو بھی جاتی عمرا کا غلام بنا دیا ہے - ابھی بھی وقت ہے حافظ جی، عمران خان سے ایمانداری سے بات کریں تو سب سے جان چھوٹ جائے گی اور آپکی نوکری اور آخرت بھی بچ سکتی ہے۔
میاں صاحب کو جھٹکے پر جھٹکا : سب تجزیہ کار کہتے ہیں چیف جسٹس فائزعیسی نے نواز شریف کو بچاتے بچاتے خود اپنی پیٹھ میں چھرا گھونپ لیا - مگر انہوں نے پاکستان کی خدمت کی ہے کیونکہ وہ تو ایک سال میں جا ہی رہے ہیں - اب نون لیگی کیا کرینگے - انکا سارا بیانیہ یہ تھا که میاں صاحب واپس آ کر…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 12, 2023
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
Aik Briefing Main Gen Bajwa Ne Kaha Rana Boht Motay Ho Gaye Ho, Jail Main Boht Smart Thay - Rana Sanaullah











