Sami Ibrahim's tweet on Sheikh Rasheed's interview with Munib Farooq
سمیع ابراہیم نے شیخ رشید کے منیب فاروق کے ساتھ انٹرویو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شیخ رشید کا انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر بحث ھے ۔۔میں نے بھی دیکھا ۔۔میں اس انٹرویو کے content پر بات نہیں کرونگا ۔۔ شیخ صاحب ایک زیرک سیاست دان ھیں ۔۔معاملات کو سمجھتے ھیں اور انھیں پورا حق ھے جو مناسب سمجھیں کہیں ۔۔لیکن میں اینکر جناب منیب فاروق کے اس انٹرویو کے دوران روئیے پر بات کرنا چاھتا ھوں ۔۔منیب سے جب بھی ملاقات ھوئی اخلاقی لحاظ سے انھیں اپنے سے بہتر پایا ۔مسکراتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں زھانت اور انتہائی نرم انداز میں گفتگو لیکن شیخ رشید کےُانٹرویو میں ایک مختلف اور بدلا بدلا منیب نظر آیا ۔۔دوران گفتگو تین چار ایسے مواقع اے جب منیب کا لہجہ غیر ضروری طور پر سخت تھا ۔۔آج انکے بیٹھنے کے انداز میں بھی تکبر کی جھلک مجھے محسوس ھو ی۔۔ماسٹر شاٹ دیکھ کر دوکانوں میں لگا وہ پوسٹر یاد آرھا تھا جس میں دو تصویریں ھوتی تھیں اور ایک شخص جو بظاھر دوکان دارتھا اور منیب صاحب کی طرح بیٹھا ھوتا تھا تھا۔۔اسکے اوپر تحری ھوتی تھی “نقد کی حالت” اور اسکے سامنے بے چار گی کے عالم میں شیخ رشید کی طرح بیٹھے ھوے کیریکٹر پر لکھا ھوتا تھا “۔ ادھار کا انجام “ ۔۔انٹرویو کرنے والا سٹوری نہیں ھوتا لیکن ھمارے جاں بدقسمتی سے اینکر ھی سب کچھ ھو تا ھے۔۔he believes that he is larger than life ..اور اسکی کوشش ھوتی ھے لوگ اسکےُسوالات کی تعریف کریں ۔۔جواب جاے بھاڑ میں ۔۔منیب فاروق ایسے اینکرز سے بہت مختلف اور بہت بہتر ھے۔۔وہ شیخ صاحب کا بہت بہتر انٹرویو کر سکتا تھا شاید یہی وجہ کہ میں نے یہ سب لکھنے کا فیصلہ کیا
شیخ رشید کا انٹرویو سوشل میڈیا پر زیر بحث ھے ۔۔میں نے بھی دیکھا ۔۔میں اس انٹرویو کے content پر بات نہیں کرونگا ۔۔ شیخ صاحب ایک زیرک سیاست دان ھیں ۔۔معاملات کو سمجھتے ھیں اور انھیں پورا حق ھے جو مناسب سمجھیں کہیں ۔۔لیکن میں اینکر جناب منیب فاروق کے اس انٹرویو کے دوران روئیے پر بات…
— Sami Abraham (@samiabrahim) October 21, 2023
 
 Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
                    Historic moment as Trump meets Chinese President, Listen what Trump said about Xi Jinping
                     Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
                    Seven new and beautiful aircrafts were shot down during the Indo-Pak war - Donald Trump
                     Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
                    Albania's AI minister expects to have '83 babies', What is reality?
                     Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
                    Maryam Nawaz, Maryam Aurengzeb & Uzma Bukhari's life in danger - Details by Umar Cheema
                     Black leopard spotted near Islamabad international airport
                    Black leopard spotted near Islamabad international airport
                     CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail
                    CM Sohail Afridi's interaction with journalists outside Adiala Jail