Kamran Khan's tweet on Supreme Court's judgment against military trials of civilians
سپریم کورٹ کورٹ کے سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے خلاف فیصلے پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
تلواریں میان سے باہر ہیں کچھ نہ کچھ تو ہونے جارہا ہے اسی لئیے معملات انتہائی تیز رفتار ی سے آگے بڑھ رہے ہیں صرف آج کے دن ایک جانب سپریم کورٹ کے مخصوص جج صاحبان پر مشتمل بینچ نے 9 مئی کے 103 ملزمان کے فوجی عدالتوں میں جاری مقدمات کالعدم قرار دے دئے گئے اب نظر ثانی کی اپیل ہوگی اور پھر ہوگا چیف جسٹس فائز عیسی کا امتحان دیکھتے ہیں کہ وہ کیا تیور دکھاتے ہیں آج ہی چیف جسٹس فائز عیسی کی زیر صدارت بینچ نے الیکشن 2024 التوا درخواستوں کی سماعت شروع کردی چیف جسٹس کے آج کے ریمارکس میں جلد الیکشن منعقد ہونے کی خواہش رکھنے والوں کی ہمت افزائی کا سامان نہیں تھا اگلی سماعت نومبر 2 تک ملتوی بھی ہوگئی اسی دوران آج ہی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں فرد جرم عائد ہوگئی اڈیالہ جیل میں جاری ان کیمرا سماعت کے دوران مبینہ قومی راز افشا کرنے پر عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ایک آہنی پنجرے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بٹھایا گیا بظاہر لگتا ہے کیس کی سماعت تیز رفتار ہوگی اس پس منظر میں نواز شریف اب مری میں اپنی روایتی تخلیے والی ملاقاتوں کے لئے اپنی پرتعیش رہائش میں پہنچ چکے ہیں میاں صاحب اسٹیبلیشمنٹ سے ایک اور رومانس کے متلاشی ہیں مری کی پر افزا وادیاں ان جذبات کو پروان چڑھانے کے لئے بہترین ماحول فراہم کرتی ہیں۔
تلواریں میان سے باہر ہیں کچھ نہ کچھ تو ہونے جارہا ہے اسی لئیے معملات انتہائی تیز رفتار ی سے آگے بڑھ رہے ہیں صرف آج کے دن ایک جانب سپریم کورٹ کے مخصوص جج صاحبان پر مشتمل بینچ نے 9 مئی کے 103 ملزمان کے فوجی عدالتوں میں جاری مقدمات کالعدم قرار دے دئے گئے اب نظر ثانی کی اپیل ہوگی اور…
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 23, 2023
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard confesses Iran's determination
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers











