Shaheen Sehbai's tweet on the defeat of Pakistan cricket team
شاہین صہبائی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
شکست کے بعد افسوس کیوں : کہتے ہیں جیسی روح ویسے فرشتے - پاکستان میں کونسا ادارہ میریٹ پر چل رہا ہے اور زبردست نتائج دے رہا ہے - جب فوج میں چیف میریٹ پر نہیں ، عدلیہ میں جج میریٹ پر نہیں، سیاستدان کو پتا ہی نہیں میریٹ کیا ہوتا ہے، افسر شاہی میں میریٹ غایب، میڈیا میں میریٹ ندارد, کسی کھیل میں میریٹ نہیں، بزنس ساری دو نمبری - عوام چور ڈاکو، خون پینے والوں کو پسند کرتے ہیں ، الیکشن ہمیشہ دھاندلی زدہ ، فوج، رینجر کسٹم پولیس اسمگلنگ کے شوقین ، تعلیم صحت سب بغیر میریٹ کے ، یہاں تک کے طلبا امتحان میں نقل بزور بندوق کریں -- تو ایسے ملک یا معاشرے میں اگر کرکٹ ٹیم جو بھی میریٹ پر نہیں بنی اگر کسی کمزور ٹیم سے ہار جائے تو رونا دھونا کیوں - جنہوں نے مال پانی بنانا تھا وہ بنا گئے اب کیا رونا - کوئی امید نہ رکھیں اگر جیت گئے تو تکا ، ہار گئے تو فکر کس بات کی۔
شکست کے بعد افسوس کیوں : کہتے ہیں جیسی روح ویسے فرشتے - پاکستان میں کونسا ادارہ میریٹ پر چل رہا ہے اور زبردست نتائج دے رہا ہے - جب فوج میں چیف میریٹ پر نہیں ، عدلیہ میں جج میریٹ پر نہیں، سیاستدان کو پتا ہی نہیں میریٹ کیا ہوتا ہے، افسر شاہی میں میریٹ غایب، میڈیا میں میریٹ ندارد,…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 24, 2023
Breaking News: Police arrests PTI leader Hammad Azhar in Lahore
At least five killed after Amazon cargo plane crash in Miami airport
After PIMS, Another Shocking Hospital Incident in Karachi: Newborn Dies During Delivery
Donald Trump threatens to hit an important site of Iran near its nuclear facilities
Battle for Hormuz: US strikes 3 Iranian oil tankers after IRGC attacks












