Kamran Khan's tweet on suspension of Nawaz Sharif's sentence
العزیزیہ ریفرنس کیس میں نوازشریف کی سزا معطل ہونے پر کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ چیف جسٹس آف پاکستان ہیں گویا مملکت خداد پاکستان کے منصف اعلی امید ہے آپ ملاحظہ فرما رہے ہوں گے معاف کیجئیے گا کہ جب سے نواز شریف کے طیارے نے لندن سے پاکستان کے لئے اڑان اڑی پاکستان میں میاں نواز شریف کے حوالے سے انصاف کی فراہمی میں وہ برق رفتاری دیکھی کے واہ واہ آج تو اتنی تیز رفتاری انصاف فراہمی ہورہی ہے کہ ٹوئٹ کرتے کرتے انگلیاں تھک گئی ہیں ہائے ہائے کاش ایک عام پاکستانی کو بھی اسی رفتار اسی انداز سے انصاف مل جائے۔
جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ چیف جسٹس آف پاکستان ہیں گویا مملکت خداد پاکستان کے منصف اعلی امید ہے آپ ملاحظہ فرما رہے ہوں گے معاف کیجئیے گا کہ جب سے نواز شریف کے طیارے نے لندن سے پاکستان کے لئے اڑان اڑی پاکستان میں میاں نواز شریف کے حوالے سے انصاف کی فراہمی میں وہ برق رفتاری دیکھی… pic.twitter.com/MaElhZvxP6
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 24, 2023
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
Mayor Karachi Murtaza Wahab caught riding bike without helmet
Whenever a diplomatic solution is on the table, the US chooses military adventure - Abbas Araqchi
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade










