Shaheen Sehbai's tweet on PTI delegation's meeting with Maulana Fazlur Rehman
شاہین صہبائی نے پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملاقات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
برف پگھلنے لگی : مولانا فضل نے پختون کارڈ کھیلا جب انہوں نے کہا کے صرف افغان پختون لوگوں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے- میں نے لکھا کے اگر فوج اس کارڈ کو روکنا چاہتی ہے تو صرف عمران خان یہ کام کر سکتا ہے- فوج کو خان سے بات کرنی ہوگی - لگتا ہے فوج میں کوئی اس لیول کی بات سوچنے کے قابل ہی نہیں ہے- آج سنا مولانا فضل اور عمران خان کے لوگوں کی ملاقات ہو گئی ہے، چاہے کسی بہانے سے - دونوں قریب آنے کو تیار ہیں اور اب فوج پر ایسا دباؤ آئے گا کے وہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ فوج نے نواز شریف کو دوبارہ لا کر اور ایک مجرم کو ریاست کا مہمان بنا کر سارے ملک میں اپنے خلاف نفرت کو بے انتہا بڑھا دیا ہے۔ اب پختون لوگ اگر مل گئے تو فوج کچھ اور کرنے کے قابل نہیں رہے گی - ابھی بھی وقت ہے اگر خدا عقل دے دے۔
برف پگھلنے لگی : مولانا فضل نے پختون کارڈ کھیلا جب انہوں نے کہا کے صرف افغان پختون لوگوں کو ہی نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے- میں نے لکھا کے اگر فوج اس کارڈ کو روکنا چاہتی ہے تو صرف عمران خان یہ کام کر سکتا ہے- فوج کو خان سے بات کرنی ہوگی - لگتا ہے فوج میں کوئی اس لیول کی بات…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) October 27, 2023
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Videos show Iran's drone army puncturing U.S. and allied defenses
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
Massive crowd on Iran's streets for Ali Larijani funeral prayer
US Director of National Intelligence Tulsi Gabbard confesses Iran's determination











