Breaking News: Former PTI Leader Fawad Chaudhry Arrested Once Again
بریکنگ نیوز۔ فواد چوہدری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔
فواد چوہدری کی اہلیہ اور بھائی نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔ رپورٹر عمران بھٹی نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "ایسے بہت سے تحریک انصاف کے سابقہ رہنما جو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں لیکن وہ خاموشی اختیار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں استحکام پاکستان پارٹی کے لیے متحرک نہیں ہیں میڈیا پر بھی پارٹی کی ترجمانی نہں کررہے وہ دوبارہ گرفتار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں،،جس طرح آج فواد چودھری کو گرفتار کیا گیا ہے جودیگر رہنما خاموش ہیں انھیں تحریک انصاف کے خلاف بولنا ہوگا استحکام پاکستان پارٹی کے قصیدے پڑنے ہونگے تاکہ جیل جانے سے بچ سکیں۔۔"۔
Youtube
ایسے بہت سے تحریک انصاف کے سابقہ رہنما جو استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں لیکن وہ خاموشی اختیار کر کے بیٹھے ہوئے ہیں استحکام پاکستان پارٹی کے لیے متحرک نہیں ہیں میڈیا پر بھی پارٹی کی ترجمانی نہں کررہے وہ دوبارہ گرفتار ہوتے دکھائی دے رہے ہیں،،جس طرح آج فواد…
— Imran Bhatti (@ReporterBhatti) November 4, 2023
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
8 dead, 39 hurt in Chicago weekend shootings











