Pakistan's head Imran Khan was very happy when we Killed Iran's Qasem Soleimani - Donald Trump
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن، ٹیکساس میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ذکر کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تقریر کے دوران کہا کہ ہم نے (امریکہ نے) شام میں آئی ایس آئی ایس کے البغدادی کو مارا، پھر ہم نے ایران کے قاسم سلیمانی کو مارا جو کہ روڈ سائیڈ بم کا فادر ہے،۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سلیمانی بہت ہی برا آدمی تھی، جنگ کے زمانے کے 94 فیصد معذور اسی کی وجہ سے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ جب ہم نے قاسم سلیمانی کو مارا تو پاکستان کے ہیڈ عمران خان جو کہ بہت گریٹ کرکٹر رہے ہیں، اس نے مجھے کہا کہ قاسم سلیمانی کی موت میری زندگی میں سب سے بڑی خوشی کا لمحہ ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عمران خان نے مجھے بتایا کہ جب مجھے قاسم سلیمانی کی موت کا پتا چلا تو میں اپنے آفس سے نکلا، اپنے گھر پہنچا اور پورا ایک ہفتہ میں نے تنہائی میں گزارا، یہ میری زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ عمران خان بہت ہی ہینڈسم آدمی ہے۔
Youtube
Private airline's staff tear passenger's passport at Karachi airport
Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event
Shahid Afridi's comments on Faiz Hameed's conviction
Serial numbers of Indian Rafale jets shot down during war with Pakistan revealed
Moment replica 'Statue of Liberty' topples in storm in Brazil, footage goes viral
Sydney hero Ahmed gains global & Australian media attention











