Sanam Javed once again arrested right after her release
صنم جاوید کی ضمانت پر رہائی ہوتے ہی ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ شہباز گل نے صنم جاوید کی گرفتاری پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
ضمانت کے باوجود صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پولیس نے پھر گرفتار کر لیا
سینکڑوں پولیس والے اسے گرفتار کرنے کو پہلے سے موجود تھے
عدالت عالیہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روز محشر پکڑنے والوں سے پہلے آپ نے جواب دینا ہے
اللّٰہ نے آپ کو زمین پر انصاف مہیا کرنے کے لئے مرتبہ دیا ہے
ضمانت کے باوجود صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل کے باہر سے پولیس نے پھر گرفتار کر لیا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 8, 2023
سینکڑوں پولیس والے اسے گرفتار کرنے کو پہلے سے موجود تھے
عدالت عالیہ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ روز محشر پکڑنے والوں سے پہلے آپ نے جواب دینا ہے
اللّٰہ نے آپ کو زمین پر انصاف مہیا کرنے کے لئے مرتبہ دیا ہے
Lahore: Bhati Gate incident, CCTV footage of woman heading towards manhole
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral
Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash
Australia revokes Israeli influencer's visa over anti-Islam statements
New crisis in Afghanistan: Counterfeit drugs causing deaths
Government imposed section 144 during Basant in Punjab