Shaheen Sehbai's tweet against Chief Justice Qazi Faez Isa
شاہین صہبائی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے متعلق تویٹ کرتے ہوئے لکھا
کیا سارے ہی بے شرم اور بے غیرت ہیں : آج کل صدیق جان اور کئی بہادر لوگ کہانیاں سنا رہے ہیں کہ ہمارے چیف جسٹس قاضی فیض عیسٰی صرف نواز شریف اور انکے ساتھیوں کے حق میں ہی فیصلے دے رہے ہیں اور سارے اصول اور قانون اور آئین گھر بھول آیے ہیں - انھیں بھی اندھی اسٹیبلشمنٹ کی طرح انصاف اور انسانی اور سیاسی حقوق نظر نہیں آ رہے - ٹھیک ہے پر کتنے دن - بات سمجھ تو آتی ہے کل یہی قاضی صاحب عدالتوں میں کہ رہے تھے بیوی بچوں کے نام پیسے اور جائداد ہونا غیر قانونی نہیں چاہے بچے چھوٹے ہوں یا بڑے-تب انکا تو فائدہ ہو گیا تھا اور اب وہ احسان اتار رہے ہیں - جو کام انہوں نے کیا وہ کوئی اور کرے تو غلط کیسے ہوگا - الله انکی رہنمائی کرے
کیا سارے ہی بے شرم اور بے غیرت ہیں : آج کل صدیق جان اور کئی بہادر لوگ کہانیاں سنا رہے ہیں کہ ہمارے چیف جسٹس قاضی فیض عیسٰی صرف نواز شریف اور انکے ساتھیوں کے حق میں ہی فیصلے دے رہے ہیں اور سارے اصول اور قانون اور آئین گھر بھول آیے ہیں - انھیں بھی اندھی اسٹیبلشمنٹ کی طرح انصاف اور…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) November 10, 2023
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood











