Breaking News: Asad Umar announces to quit politics and PTI completely
اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی کے حق میں نہیں۔ اسد عمر نے تحریک انصاف اور سیاست دونوں کو مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے عوامی زندگی میں میرا ساتھ دیا۔ خاص طور پر میں این اے 54 کی ٹیم اور ووٹرز کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے دو بار منتخب کیا۔ جس حلقےاور میں نے اس حلقہ کی خدمت کرنے کی بھر پور کوشش کی۔
اللہ پاک پاکستانی قوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
Youtube
ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے
— Asad Umar (@Asad_Umar) November 11, 2023
سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ
میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی سے متفق نہیں ہوں اور ایسی پالیسی ریاستی اداروں کے ساتھ شدید ٹکراؤ کا باعث بنی ہے جو کہ ملک کے…
"Imran Khan Ne Kaha Asad Umar Buzdil Aadmi Hai?" Sheikh Waqas Akram
Najam Sethi's views on Pak-Afghan negotiations started again
Pakistan arrests fisherman Ijaz working for Indian intelligence agencies
PMLN used Tehreek e Labbaik against PPP - Fawad Chaudhry's tweet
South Punjab's TLP leaders announced to quit TLP declaring it anti-Pakistan party
Fawad Chaudhry's exclusive conversation with Absar Alam on his meeting with Shah Mehmood











