Shaheen Sehbai's aggressive tweet against institutions for keeping Imran Khan in jail
شاہین صہبائی نے عمران خان کو جیل میں رکھنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں لکھا
کیا سب نا مرد ہو گئے : ایک خان کو جیل میں رکھنا ہے مگر کس قیمت پر - قیمت یہ ہے کہ ہر جج ، ہر افسر ، الیکشن کمیشن ، سب کو جیل کی یاترا کرنی پڑ رہی ہے - عمران نے سب کو جیل بھیج دیا - کیوں - ریاست ایک لیڈر کو جیل سے عدالت ، نیب ، الیکشن کمیشن اور جہاں انکی ضرورت ہے سیکورٹی کے بہانے لے جا نہیں سکتی کیونکہ ریاست والے اپنا کام نہیں کر سکتے ، پولیس سیکورٹی نہیں دے سکتی . سب ہیجڑے بے غیرت بے بس اور نامرد ہو گئے ہیں یا ظاہر ایسا ہی کررہے ہیں - بس بے غیرتی ہے - اصل میں ڈر یہ ہے کہیں لوگ عمران کو دیکھ کر فوج کے خلاف نعرے نا لگا دیں - کب تک بچیں گے - یہ تو ہونا ہی ہے۔
کیا سب نا مرد ہو گئے : ایک خان کو جیل میں رکھنا ہے مگر کس قیمت پر - قیمت یہ ہے کہ ہر جج ، ہر افسر ، الیکشن کمیشن ، سب کو جیل کی یاترا کرنی پڑ رہی ہے - عمران نے سب کو جیل بھیج دیا - کیوں - ریاست ایک لیڈر کو جیل سے عدالت ، نیب ، الیکشن کمیشن اور جہاں انکی ضرورت ہے سیکورٹی کے بہانے…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) November 14, 2023
Javed Chaudhry joins SAMAA TV, Starts exclusive show with Abdul Sattar Khan
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Shafi Jan accuses Dr.Shahbaz Gill of stealing Imran Khan's phones and giving him a bugged phone













