Moldovan President Maia Sandu's dog bites Austrian President on the hand

مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا
مشرقی یورپی ملک مالدووا کی صدر کے کتے نے آسٹریا کے صدر کو کاٹ لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وین ڈیر بیلن کی مالدووا کی صدر مایا ساندو سے ملاقات کے دوران کتے نے ان کی ہاتھ کی انگلی پر کاٹا۔
رپورٹس کے مطابق مالدووا کی صدر نے اس واقعے پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کتا زیادہ لوگوں کی موجودگی کی وجہ سے ڈر گیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد آسٹریا کے صدر کو مالدووا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے دوران ہاتھ پر پٹی باندھے دیکھا گیا۔
Source
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
Defence analyst Maria Sultan's views on Pak–Saudi–Turkey trilateral defense pact
Video captured chaos in Japanese hospital mid-surgery during earthquake
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition
First video of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Mojtaba Khamenei has been released by Iran's Tasnim news













