Ahmad Noorani's tweets on Shahzeb Khanzada's show with Khawar Farid Maneka
صحافی احمد نورانی نے شاہزیب خانزادہ کے خاور فرید مانیکا کا انٹرویو کرنے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
صحافت - - - انا لله و انا الیه راجعون
زیر حراست خاور مانیکا کا واضح طور پر سکرپٹڈ انٹرویو یہ کہہ کر چلایا جا رہا ہے کہ اس وقت وہ بنی گالہ کے اپنے گھر میں موجود ہیں۔ فوج کے اشاروں پر آئندہ الیکشن کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلیے گھٹیا ترین حرکتوں پر اترا جا رہا ہے۔ میں پاکستان کے وقت کے مطابق آج رات سوا گیارہ بجے حقائق ٹی وی کے یوٹیوب چینل پر ایک براہ راست پروگرام میں اس حوالے سے حقائق اور واقعات اپنے دیکھنے والوں کے سامنے رکھوں گا۔
صحافت - - - انا لله و انا الیه راجعون https://t.co/sFun80h6jm
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) November 20, 2023
زیر حراست خاور مانیکا کا واضح طور پر سکرپٹڈ انٹرویو یہ کہہ کر چلایا جا رہا ہے کہ اس وقت وہ بنی گالہ کے اپنے گھر میں موجود ہیں۔ فوج کے اشاروں پر آئندہ الیکشن کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کیلیے گھٹیا ترین حرکتوں پر اترا جا رہا ہے۔ میں پاکستان کے وقت کے مطابق آج رات سوا گیارہ بجے…
— Ahmad Noorani (@Ahmad_Noorani) November 20, 2023
Kosovo PM slammed with eggs by furious opposition
General Keane advises US President Trump to exit the Iran war
First video of Iran’s Supreme Leader Ayatollah Mojtaba Khamenei has been released by Iran's Tasnim news
Iran displays US & Israeli aircraft wreckage after the war in an exhibition
What is future of PTI & Imran Khan? Suhail Warraich's interview to Mansoor Ali Khan
Chinese astronauts grow rice in space on Tiangong station












