Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen Video shows A Muslim named Ahmad tackled and disarmed one of the Sydney gunmen Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event Shameful incident occurred as Indian CM pulls down Muslim woman's hijab at official event Aik Briefing Main Gen Bajwa Ne Kaha Rana Boht Motay Ho Gaye Ho, Jail Main Boht Smart Thay - Rana Sanaullah Aik Briefing Main Gen Bajwa Ne Kaha Rana Boht Motay Ho Gaye Ho, Jail Main Boht Smart Thay - Rana Sanaullah More than 10 killed in Australia beach shooting targeting Jewish event More than 10 killed in Australia beach shooting targeting Jewish event

Ahmad Noorani's wife Ambreen Fatima's tweets on Khawar Maneka's interview

Posted By: Zahoor, November 22, 2023 | 09:37:20

Ahmad Noorani's wife Ambreen Fatima's tweets on Khawar Maneka's interview


احمد نورانی کی اہلیہ عنبرین فاطمہ نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا

وہ صحافی اور بلاگرز بھی بشری بی بی کے حوالے سے کی گئی مانیکا کی گفتگو کی مذمت کررہے ہیں جنہوں نے صرف دوستی نبھانے کے چکر میں مجھے طلاق یافتہ مشہور کیا۔ میرے گھر اور ذاتی زندگی کی باتیں ٹویٹ کیں صرف اپنے دوست کے کہنے پر۔ تب کہاں مر گئی تھی انسانیت اور عورت کی عزت و تکریم؟ اس وقت تو اُس مرد کو کسی نے نہیں کہا تھا کہ فیض حمید کے ساتھ نام جوڑ رہے ہو تمہارے بچوں کی ماں ہے دوستوں کو ذاتی باتیں بتا کر ٹویٹس کروا رہے ہو کچھ خیال ہی کر لو۔کل کو بیٹی کی شادی بھی ہونی اسکے لیے مشکلات کھڑی نہ کرو، ایسے لوگوں کے منہ سے عورت کی عزت کی باتیں اچھی نہیں لگتیں۔خواتین کے حقوق کی بات کرنے والی عورتوں نے بھی دوستی نبھائی سپیسز میں کہا کہ جو الزامات ہمارے دوست لگا رہے ہیں وہ سچ ہیں اور یہ طلاق یافتہ ہے۔ان عورتوں کی ٹویٹس پنکی کے حق میں دیکھ کر ہنسی آتی ہے۔صرف اپنے مفاد کی حد تک کسی کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں یہ۔

پنکی پیرنی اگر عورت ہے تو میں بھی عورت تھی،اسکا درد بہت آرہا ان سب کو جنہوں نے میری عزت بیچ چوراہے رکھی۔ کیا منہ دکھائیں گے یہ سب رب کو جنہوں نے میرے خلاف جھوٹا پراپگینڈا کیا۔آج کے دن تک طلاق یافتہ نہیں ہوں لیکن یہ بات مشہور کی گئی، کیسے ضمیر گوارا کرتا ہے ان سب کا کہ ایک عورت کی عزت اچھالی اور دوسری عورت کے لیے ہمدردی دکھا رہے۔ گناہ گار ہیں وہ سب جنہوں نے ایک کمزور عورت اور اپنے بچوں کی واحد کفیل کی کردار کشی کی۔جرنیلوں کے ساتھ نام جوڑے۔ کہاں ہے وہ فیض حمید جس نے انکے بقول مجھے امریکہ بھیجا؟میرا لائف سٹائل کیوں نہیں بدلہ کیوں آج بھی سیلری کا ویٹ کرتی جو کام مل جاتا ہے وہ کرتی ہوں تاکہ بچوں کا سلسلہ چلتا رہے۔ شرم سے ڈوب مریں وہ سب جو پنکی کے لیے ہمدردی دکھا رہے اور جنہوں نے دھڑا دھڑ میرے اور میری فیملی کے خلاف ٹویٹس کیے۔انشاء اللہ سب کا گریبان اللہ کی عدالت میں پکڑوں گی۔










Comments...