Moeed Pirzada's tweet on PTI's successful jalsa in Upper Dir
معید پیرزادہ نے اپر دیر میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
دیر میںُ عوامی غیض و غضب اور بپھرے ہوے جذبات امرا اور فیصلہ سازوں کے لئے ایک اہم پیغامُ ہے! لوگ ریاستی دوغلے پن کے خلاف غصے سے بھرے پڑے ہیںُ، الیکشن کو ۸۰ دن سے کم رہ گئے ہیں، تمامُ سیاسی جماعتیںُ جلسے اور کنونشن کر رہی ہیں مگر ہر جگہ عمران خان کی جماعت کو ریاستی طاقت سے روکا جا رہا ہے، یہی وہ کھلمُ کھلا دوغلا پن ہے، جس کے خلاف لوگ کمُ از کمُ خیبر پختونُ خواہ میں نکل پڑے ہیں! انُ عوامی جزبات کو سمجھنے اور پرکھنے کی ضرورت ہے! ریاستی جبر اور تشدد سے صورتحالُ بگڑتی جاے گی! میں نے مارچ ۲۰۲۲ میںُ جرنل باجوہ کے پلان پہ تنقید کرتے یہ اشارہ کیا تھا کہ غیر قدرتی اور مصنوعی سیاسی تبدیلی سے قومیتوںُ کو ہوا ملے گی اور عوامُ اور ریاستی اداروں کے درمیان بد گمانیاں پیدا ہونگی! اب ہمُ بہت تیزی سے اس طرف جا رہے ہیں، ابھی بھی وقت ہے درست فیصلوںُ کے ذریعے صورتحال سنبھالی جا سکتی ہے۔
دیر میںُ عوامی غیض و غضب اور بپھرے ہوے جذبات امرا اور فیصلہ سازوں کے لئے ایک اہم پیغامُ ہے! لوگ ریاستی دوغلے پن کے خلاف غصے سے بھرے پڑے ہیںُ، الیکشن کو ۸۰ دن سے کم رہ گئے ہیں، تمامُ سیاسی جماعتیںُ جلسے اور کنونشن کر رہی ہیں مگر ہر جگہ عمران خان کی جماعت کو ریاستی طاقت سے روکا جا…
— Moeed Pirzada (@MoeedNj) November 25, 2023
Jemima Goldsmith quietly got engaged, wedding expected soon
Unusual US military aircraft movements seen in the Middle East
Iran withdraws from condition to end blockade - US newspaper claims
US-Iran Talks Advance As Iran Sends New Proposal Via Pakistan - Kamran Khan Show
UAE's response to ship attacked by Iran in Hormuz
Seized Iranian ship “Tosca” and crew members shifted to Pakistan











