Top Rated Posts ....

Iqrar ul Hassan's tweet on PTI workers conventions in KPK

Posted By: Faisal , November 26, 2023 | 14:32:39


Iqrar ul Hassan's tweet on PTI workers conventions in KPK


خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کے ورکرز کنونشنز پر اقرار الحسن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

خیبرپختونخواہ سے تحریک انصاف کے کنونشنز کے مناظر حیران کُن ہیں۔
مرکزی قیادت قید میں ہے، کچھ قائدین انحراف کر گئے، کچھ روپوش ہیں لیکن اُس کے باوجود عوام اور کارکنان پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر متحرک دکھائی دیتے ہیں۔۔۔
ایسے میں احباب الیکشن کروانے کا رِسک کیسے لیں گے؟؟





Comments...