Top Rated Posts ....

Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's decision to make Barrister Gohar the chairman of PTI

Posted By: Nasir, November 30, 2023 | 05:25:15


Khawaja Asif's tweet on Imran Khan's decision to make Barrister Gohar the chairman of PTI


خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے ایک وکیل کو اپنی پارٹی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

عمران خان کا PTI کے ایک وکیل کو چیئرمین بنانا ساری پارٹی کی سیاسی قیادت پہ عدم اعتماد ھے۔ ساری عمر اس نے اپنے ساتھیوں کو حقیر جانا ھے اور اسکی درجنوں مثالیں PTI کی نام نہاد جدوجہد میں ملیں گی۔ اسوقت جب عمران خان جیل میں ھے اسے یہ بھی خوف ھے کہ پارٹی پہ قبضہ نہ ھو جاۓ۔ یہاں تک کے وہ بیگم صاحبہ پہ بھی اعتبار کا رسک نہیں لے سکتا۔ اپنے تعلق کی بیک گراؤنڈ اسکے سامنے ھے۔دولت اور اقتدار دونوں میں اعتبار بہت مشکل ھوتا ھے۔ اور جب فریقین کا ماضی اس سلسلہ میں مشتبہ بھی ھو۔





Comments...