Shaheen Sehbai's tweet on failed attempts to minus Imran Khan from politics
شاہین صہبائی نے عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کی کوششوں پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
یہ کیسا مائنس ہے : ہر ایک مل کر ٢٤ گھنٹے زور لگا رہا ہے کسی طرح خان کو مائنس کردیں - مگر ہو کیا رہا ہے منظر تو دیکھیں : سارے ٹی وی شوز خان کے بارے میں ، خان نے کیا کھایا ، کس سے ملا ، کس کو پیغام دیا ، کس کو خط لکھا , بیوی کون ہے، لڑکیاں کیوں مرتی ہیں ، کونسی عدالت میں گیا، کونسا جج خان کو سنے گا ، الیکشن میں خان ہوگا، یا نہیں ہوگا، کہیں لوگ خان کی شکل دیکھ نا لیں، پاگل نا ہو جایئں-
قوم کس کے پیچھے ہے ، باقی سب سیاسی چھچوندر خان سے ڈرتے پھر رہے ہیں . خان کی ایک بات پر ساری حکومت ، عدالت، فوج ، سیاسی اور درباری ٹانگیں کانپنیں لگتی ہے - میڈیا کو بھی سو سو ہونے لگتی ہے - خان ان سب کے لئے ایک ڈراونا خواب بن گیا ہے-
کیا مائنس کرنا ایسا ہوتا ہے ، یا مائنس وہ ہوتا ہے جو ذرا سی بلی کی میاؤں سے ڈر کر ملک چھوڑ کر فرار ہو جاتا ہے اور میڈیا سے پردہ کر لیتا ہے - مثالیں : نواز، زرداری، بلاول ، باجوہ ، ملک ریاض اور اگلے دنوں میں عاصم منیر۔
یہ کیسا مائنس ہے : ہر ایک مل کر ٢٤ گھنٹے زور لگا رہا ہے کسی طرح خان کو مائنس کردیں - مگر ہو کیا رہا ہے منظر تو دیکھیں : سارے ٹی وی شوز خان کے بارے میں ، خان نے کیا کھایا ، کس سے ملا ، کس کو پیغام دیا ، کس کو خط لکھا , بیوی کون ہے، لڑکیاں کیوں مرتی ہیں ، کونسی عدالت میں گیا،…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 2, 2023
Why CCD killed three brothers and two son-in-laws of same family?
China's response to the US President's option to use force against Iran
Nabeel Gabol lashes out in the National Assembly on federal government
Where are Saad Rizvi and Anas Rizvi? Mansoor Ali Khan shares Dawn news story
Donald Trump declares himself as interim President of Venezuela
Who is wonder boy? Mansoor Ali Khan's exclusive podcast with Sohail Warraich









