Firdous Ashiq Awan's tweet on Imran Khan's talk with journalists in Adiala jail
فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی انتشاری ذہن کے ساتھ تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں لیكن قوم حقیقت جان چكی ہے. تبدیلی كے نام پر عوام كو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سكتا ، موصوف قومی راز كو افشاں كرنے كے بعد اب سزا سے بچنے كیلئے ترلے منتوں پر آچكے ہیں اور رابطوں كے منتظر ہیں تاكہ كوئی بیچ بچاؤ كروا دے لیكن اب كوئی ان كی مدد كو نہیں آئے گا اور 12 دسمبر كو فرد جرم عائد ہوتے ہی جعلی سازش كا بیانیہ اپنی موت آپ مرجائے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی آج بھی انتشاری ذہن کے ساتھ تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں لیكن قوم حقیقت جان چكی ہے. تبدیلی كے نام پر عوام كو مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سكتا ، موصوف قومی راز كو افشاں كرنے كے بعد اب سزا سے بچنے كیلئے ترلے منتوں پر آچكے ہیں اور رابطوں كے منتظر ہیں تاكہ كوئی بیچ بچاؤ…
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousAwan) December 4, 2023
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
UAE’s Exit From OPEC Sparks Global Oil Shock - Kamran Khan Show
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
If Iran's ceasefire ends, there could be very serious consequences - Russian President Putin
"No more Mr. Nice guy" - Trump pushes Iran to brink of total collapse












