Top Rated Posts ....

Gharida Farooqi's tweet on the statement of Khawar Maneka's servant against Imran Khan

Posted By: Sohail, December 07, 2023 | 06:20:16


Gharida Farooqi's tweet on the statement of Khawar Maneka's servant against Imran Khan


غریدہ فارقی نے خاور مانیکا کے ملازم لطیف کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں دیئے گئے بیان پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

خاور مانیکا کے ملازم لطیف کا بیان بالکل درست ہے۔ چئیرمین PTI نہ صرف بشری بی بی سے نکاح سے قبل ملتے رہے بلکہ ان کے تعلقات بھی تھے؛ لیکن میں مزید ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں گفتگو نہیں کرنا چاہتا، بس وہ جھوٹ نہ بولیں؛ چئیرمین PTI کے سابق دستِ راست، انتہائی قریبی ساتھی عون چوہدری کا پروگرام “جی فار غریدہ” میں بیان





Comments...