Top Rated Posts ....

Iqrar ul Hassan's tweet on yesterday's PMLN jalsa in Gujrat

Posted By: Atif, December 10, 2023 | 10:02:23


Iqrar ul Hassan's tweet on yesterday's PMLN jalsa in Gujrat


اقرار الحسن نے کل گجرات میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

مین اسٹریم میڈیا پر کئی دن اشتہار چلانے کے باوجود گجرات میں کل کی جلسی میں ن لیگ کے ساتھ جو ہوا اُس کے بعد مجھے تو نہیں لگتا کہ یہ لوگ الیکشن میں جانے کا سوچیں گے۔۔۔
کچھ بھی کر لیں، آخر کتنی دھاندلی کی جا سکتی ہے؟؟





Comments...