If the February 8, 2024 elections are delayed, PTI will be responsible - Shahbaz Sharif's tweet
شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو اس کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے۔ سائیفر کہانی اور آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منصوبہ بندی کی طرح یہ حربہ بھی انتخابات کے خلاف ایک نئی سازش ہے۔ 2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی جس پر پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔ پی ٹی آئی ملک میں آئینی بحران پیدا کر کے سیاسی عدم استحکام چاہتی ہے جس کی وجہ سے اگر 8 فروری 2024 کے انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی۔
الیکشن کے خلاف پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن سے فرار کی منصوبہ بندی ہے۔ سائیفر کہانی اور آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف منصوبہ بندی کی طرح یہ حربہ بھی انتخابات کے خلاف ایک نئی سازش ہے۔ 2018 کے انتخابات میں بھی بیوروکریسی نے ہی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری نبھائی تھی جس پر پی ٹی…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 14, 2023
Bhati gate incident: Husband reveals how police tortured him in police station
Interesting questions by female student from CM KPK Suhail Afridi
Why police tortured the husband of deceased woman? Shehzad Iqbal asks DIG Operations
ICC reacts to Pakistan's decision to boycott of World Cup match against India
Pakistan boycotts India's match, Indian media lashes out at BCCI
Imran Khan Ke Gussy Ki Waja Se Unka Mushaqati Chor Kar Chala Gaya - Javed Chaudhry









