Maleeka Bukhari's tweet on Chief Justice's attitude with PTI's female lawyer
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے پی ٹی آئی کی خاتون وکیل مشال یوسفزئی کو ڈانٹنے پر ملیکہ بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
کل چیف جسٹس کی کاروائی کو دیکھ کر یاد آیا کہ اس لاقانونیت کے دور میں دفن ہوا توہینِ عدالت کا قانون زندہ ہے۔
جہاں عدالت کے فیصلے مقننہ کے نمائندے اور پولیس افسر ردی کے ٹوکرے میں پھینک دیتے ہیں وہاں توہینِ عدالت نہیں ہوتی۔
جہاں ایک سابق وزیراعظم پلیٹلیٹس کا بہانہ کر کے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر عدالت کو جھوٹ بول کر جاتا ہے اور 4 سال بعد پروٹوکول میں واپس پاس آتا ہے لیکن عدالت کی توہین نہیں ہوتی۔
جہاں سابق وزیراعظم کے دختر پاکستان کی اعلیٰ عدالت میں کیلیبری فونٹ کے جعلی دستاویزات پیش کرتی ہے اور جھوٹ بولتی ہے لیکن توہینِ عدالت نہیں ہوتی۔
وہاں پر ایک خاتون وکیل کا موقف سننے بغیر عدالت سے مخاطب ہونے پر اعلیٰ عدالت کی توہین ہو جاتی ہے۔
پاکستان کے باشعور عوام کی ذہانت اور دانش مندی کی تذلیل سے اجتناب کیجئیے۔ انصاف کا جنازہ نکلنا ہے تو کچھ بھرم باقی رہنے دیں۔
کل چیف جسٹس کی کاروائی کو دیکھ کر یاد آیا کہ اس لاقانونیت کے دور میں دفن ہوا توہینِ عدالت کا قانون زندہ ہے۔
— Maleeka Ali Bokhari (@MalBokhari) December 16, 2023
جہاں عدالت کے فیصلے مقننہ کے نمائندے اور پولیس افسر ردی کے ٹوکرے میں پھینک دیتے ہیں وہاں توہینِ عدالت نہیں ہوتی۔
جہاں ایک سابق وزیراعظم پلیٹلیٹس کا بہانہ کر کے 50 روپے کے…
Umar Cheema's comments on Maulana Tariq Jameel's viral video
South Air's first ATR 72-500 aircraft arrives in Pakistan
US releases details on alleged UFOs and Aliens
US forces strike on Iran-flagged tankers trying to evade the Strait of Hormuz blockade
Russia rejects US Anti-Iran resolution presented in UN Security Council
Live: Marka-e-Haq Anniversary Ceremony at GHQ, Field Marshal Syed Asim Munir is chief guest










