Khawaja Asif's tweet in reply to Usman Dar's press conference
خواجہ آصف نے عثمان ڈار کی پریس کانفرنس کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
9مئی کو عثمان ڈار صاحب جو کردار ادا کیا اور اس کے بعد روپوش ھو گئے تھے ۔ اسکا ملبہ بھی مجھ پہ ڈال دیں۔ پھر پکڑے گئے اور پھر TV پہ انہوں نے پچھتاوے کااظہار کیا معافی مانگی اور اپنے لیڈر پہ جو الزامات لگائے اسکا ملبہ بھی میرے پہ ڈال دیں۔ اگر خود کسی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا چاہتے تو اسکا بوجھ پلیز مجھ پہ نہ ڈالیں ۔ ان سے درخواست ھے کہ عزت دار لوگ اپنے سیاسی ڈراموں میں والدہ جیسی عظیم ھستی کو استعمال نہ کرتے۔ اور انکے احترام اور تقدس کی حفاظت کریں سستی سیاست کے لئے استعمال نہ کریں۔ خود TV پہ عمران شاہد صاحب # کیساتھ آکر پتہ نہیں کیا فرماتے رہے یہ وہ جانیں ۔ مائیں سانجھی ھوتی ھیں میرے لئیے آج بھی وہ ماں بہن کی جگہ ھیں ۔ یہ لازوال رشتے ھوتے ھیں قدر کریں۔
9مئی کو عثمان ڈار صاحب جو کردار ادا کیا اور اس کے بعد روپوش ھو گئے تھے ۔ اسکا ملبہ بھی مجھ پہ ڈال دیں۔ پھر پکڑے گئے اور پھر TV پہ انہوں نے پچھتاوے کااظہار کیا معافی مانگی اور اپنے لیڈر پہ جو الزامات لگائے اسکا ملبہ بھی میرے پہ ڈال دیں۔ اگر خود کسی وجہ سے الیکشن نہیں لڑنا…
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) December 19, 2023
Haseena Wajid's speech sparks new tension between India & Bangladesh
Mohsin Naqvi tweets about his meeting with PM Shehbaz regarding Pakistan team's participation in the T20 World Cup
New York Mayor Zohran Mamdani removing snow from streets, Video goes viral
Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral
Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash
Sohail Afridi gives 24 hour deadline, Iran gets new support - Details by Mansoor Ali Khan










