Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on police's misbehavior with Usman Dar's family
عثمان ڈار کی والدہ اور فیملی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی پر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عثمان ڈار کی والدہ اور گھر والوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو دیکھ کر اور ریکارڈنگ سن کر دِلی دکھ ہوا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ۔ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ دوسرا پولیس والے کونسا دہشت گرد پکڑنے کے لئیے رات گئے گھر پر ریڈ کرنے گئے تھے؟ پنجاب پولیس تو تمام اخلاقی حدیں پار کر چکی ہے۔
عثمان ڈار کی والدہ اور گھر والوں کے ساتھ تشدد کی ویڈیو دیکھ کر اور ریکارڈنگ سن کر دِلی دکھ ہوا۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ۔ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں۔ دوسرا پولیس والے کونسا دہشت گرد پکڑنے کے لئیے رات گئے گھر پر ریڈ کرنے گئے تھے؟…
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) December 19, 2023
Orangi Town Viral Case: Accused Asghar Ali Lookalike Faces Trouble
India: 'Rupee 370 Biryani’ Joke Sparks Debate on Social Media
Sheikh Imran Apologizes After Controversial Remarks During UK Protest
Israel shouldn't have attacked Beirut on this important day of deal with Iran - Donald Trump
Iran will not be paid for just signing deal - JD Vance
DPO Jhang exclusive talk about Ishal Fatima case











