There is a plan to bring China-type system in Pakistan - Shaheen Sehbai's tweet
شاہین صہبائی نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
پاکستان - ہوشیار خبردار، حافظ صاحب کا 'ہوائی' پروگرام : 2030 تک رہنے کا ارادہ کرکے حافظ صاحب نے ایک انتہائی خطرناک پلان بنایا ہے اور ہمارے چینی بھائی اس میں شامل کئے جا رہے ہیں ؛ سب کو پتا ہے چین میں نہ انٹرنیٹ چلتا ہے، نہ گوگل نہ یوٹیوب نہ ایمیزون - انکے اپنے بنے ہوے Apps ہیں - اب حافظ صاھب انہی کی طرح کا سسٹم پاکستان میں لا رہے ہیں جو پاکستان کو ساری دنیا سے کاٹ دیگا اور صرف چند اپنی یا چین کی بنی ہوئی Apps چلیں گی - خان کے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے جلسے کے بعد یہ کام تیز ہو گیا ہے - کون کررہا ہے ابھی کچھ دیرمیں بتاتا ہوں - ایک نام عمرسیف یاد رکھیں - انکی بھی عجیب کہانی ہے۔
حافظ صہب کا پلان -2 : ابھی ایک قابل اعتبار صحافی نے بتایا کے حافظ صاحب نے پاکستانیوں سے اپنی واشنگٹن میٹنگ میں صاف صاف بولا کے پاکستان میں وہ " انقلابی " تبدیلیاں لا رہے ہیں IT میں کیونکہ پاکستان نے جب انٹرنیٹ اور ڈاٹ.کوم آیا تھا اسوقت اسکو صحیح نہیں سمجھا - اب وہ ساری پرانی غلطیاں ٹھیک کریں گے اور پاکستان کو چین کی طرح ایک زبردست بہت بڑی جیل بنا دیں گے - چین سے دوستی اچھی ہے مگر چین ہمارے سر پر سوار ہو جائے اور یہ جرنیل صاحبان ماؤ زی تنگ بن جایئں ایسا نہیں ہو سکتا - سب لوگ سمجھ لیں کیا ہونے جا رہا ہے اس ملک کے ساتھ
پاکستان - ہوشیار خبردار، حافظ صاحب کا 'ہوائی' پروگرام : 2030 تک رہنے کا ارادہ کرکے حافظ صاحب نے ایک انتہائی خطرناک پلان بنایا ہے اور ہمارے چینی بھائی اس میں شامل کئے جا رہے ہیں ؛ سب کو پتا ہے چین میں نہ انٹرنیٹ چلتا ہے، نہ گوگل نہ یوٹیوب نہ ایمیزون - انکے اپنے بنے ہوے Apps ہیں…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 20, 2023
حافظ صہب کا پلان -2 : ابھی ایک قابل اعتبار صحافی نے بتایا کے حافظ صاحب نے پاکستانیوں سے اپنی واشنگٹن میٹنگ میں صاف صاف بولا کے پاکستان میں وہ " انقلابی " تبدیلیاں لا رہے ہیں IT میں کیونکہ پاکستان نے جب انٹرنیٹ اور ڈاٹ.کوم آیا تھا اسوقت اسکو صحیح نہیں سمجھا - اب وہ ساری پرانی…
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) December 20, 2023
Pakistani stuntman Sultan Golden breaks world record for fastest reverse car drive
Severe chaos during star footballer Lionel Messi's visit to India becomes embarrassment for India globally
PTI Mere Pechay Lag Gai Hai To Main To Inhe Lattu Ki Tarhan Nachata Rahu Ga - Faisal Vawda
Can Faiz Hameed testify against Imran Khan? Sher Afzal Marwat replies
Mystery of missing wife and daughter of DSP Usman Haider resolved in Lahore
Field Marshal Asim Munir & Bilawal attended closing ceremony of 35th National Games












