Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Oops Moment: French PM Bayrou got stuck in Rafale Jet at Paris Air Show Oops Moment: French PM Bayrou got stuck in Rafale Jet at Paris Air Show Devastating scenes from Iran's latest strike on Israel, IT park destroyed Devastating scenes from Iran's latest strike on Israel, IT park destroyed Israelis who mocked Muslims of Gaza forced to cry after being attacked Israelis who mocked Muslims of Gaza forced to cry after being attacked Breaking News: U.S. attacks three Iranian nuclear sites with B2 Bombers Breaking News: U.S. attacks three Iranian nuclear sites with B2 Bombers Senator Pervez Rasheed raises voice for Ahmadis in parliament Senator Pervez Rasheed raises voice for Ahmadis in parliament Iran's response to American strikes on its nuclear sites Iran's response to American strikes on its nuclear sites

Moonis Elahi Vs Salik Hussian's personal attacks on each other on twitter

Posted By: Faisal , December 24, 2023 | 14:57:41

Moonis Elahi Vs Salik Hussian's personal attacks on each other on twitter


پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی اور شجاعت حسین کے بیٹے سالک حسین کی ایک دوسرے کے خلاف پرسنل ٹویٹس۔۔ خاندان کی لڑائی ٹویٹر پر آگئی۔۔ مونس الٰہی نے گجرات میں ظہور پیلس پر پولیس کے ریڈ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

چوہدری شجاعت حسین صاحب کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کے لئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔

مونس الٰہی کی ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین نے جواب دیا

کیا آپ نے میڈیا رپورٹنگ کا پیشہ بھی اختیار کر لیا ہے؟ اگر نہیں تو خبر کی تصدیق کر لو۔ اس واقعے کے بارے میں مجھے تب معلوم ہوا جب کسی نے یہ ٹویٹ مجھے بھیجی۔
خاندان کی عزت پی ٹی آئی کے ووٹوں کے لیے مت رولو، عوام حقیقت جانتی ہے۔ مائیں بہنیں سب کی سانجھی ہیں۔ ان کی ویڈیوز دیکھ کر دل رنجیدہ ہے۔ کاغذات نامزدگی جمع کروانے امیدوار کا جانا ضروری نہیں۔آپ کے پاس وکلا کی فوج موجود ہے انہیں بھیج دیا ہوتا۔برائے مہربانی گجرات میں عورت کارڈ نہ چلایا جائے۔

چلو شکر ہے آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ یہ ہمارا بھی آبائی گھر ہے لہذا وہاں ہمارے آنے پر جو کمروں کو تالے لگ جاتے ہیں انہیں بھی کھلوا دو۔
پورا پاکستان یہ تماشا دیکھ رہا ہے۔ آپ خود کہتے تھے سیاست اپنی اپنی۔ سیاست کرو ذاتی عناد اور بے بنیاد الزامات مت لگاؤ۔
دعا ہے اللہ آپ کو صبر دے اور چودھری پرویز الہی صاحب کی مشکلات میں کمی آئے۔






Comments...