There are rumours 'financial emergency is being imposed in Pakistan instead of elections' - Imran Riaz's tweet
عمران ریاض خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں معاشی ایمرجنسی لگانے کی افواہ ہے۔
کچھ افواہیں ہیں کہ ملک میں الیکشن کی بجائے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ میری رائے میں یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ گزشتہ پونے دو سال میں PDM حکومت اور نگران کابینہ نے معیشت کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ حالات نارمل نہیں رہے اور عمران خان کے اس بیانیہ کو تقویت ملے گی کہ اچھی خاصی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا گیا۔
کچھ افواہیں ہیں کہ ملک میں الیکشن کی بجائے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے گی۔ میری رائے میں یہ اس بات کا اعتراف ہوگا کہ گزشتہ پونے دو سال میں PDM حکومت اور نگران کابینہ نے معیشت کو اس قدر تباہ کر دیا ہے کہ حالات نارمل نہیں رہے اور عمران خان کے اس بیانیہ کو تقویت ملے گی کہ اچھی خاصی…
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 8, 2024
New CCTV footage shows Trump dinner gunman storming through the security
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
Iranian President reaches out to the public without protocol, A citizen hugs the President
21 passengers offloaded at Karachi Airport on Bahrain flight
US has planned a new wave of severe attacks on Iran - American newspaper claims
Iran submits latest proposal to Pakistani mediators for negotiations with US











