Nawaz Sharif is the luckiest politician of Pakistan - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے نوازشریف کو پاکستان کا خوش قسمت ترین سیاستدان قرار دے دیا۔ کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بیشک بیشک دنیا کے نہیں تو پاکستان کے خوش قسمت ترین سیاستدان نواز شریف ہیں نواز شریف کی پوری سیاسی تاریخ میں نہ بھی جائیں گزشتہ لگ بھگ 80 روز پر غور کریں نواز شریف جو پاکستان میں سزا یافتہ اشتہاری مجرم کا درجہ رکھتے تھے لندن میں چار سالہ جلا وطنی کے بعد پر تعیش نجی جہاز میں سرکاری پروٹوکول کے سائے میں اسلام آباد پہنچتے ہیں چند روز میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو دو سماعتیں ہوتی ہیں تمام کیسز تمام سزائیں تحلیل ہوجاتی ہیں سپریم کورٹ سے بھی سیاست سے تاحیات نااہلی اناً فاناًختم ہوتی ہے یہی نہیں سپریم کورٹ کے دو جج صاحبان بشمول آئندہ کے چیف جسٹس صاحب جو سیاسی طور پر تقسیم سپریم کورٹ کے نواز شریف مخالف کیمپ سے تعلق رکھتے ہیں 36 گھنٹوں میں استعفے دے دیتے ہیں اس پس منظر میں نواز شریف صاحب انتخابات بھی لڑ رہے اور چوتھی بار وزیر اعظم پاکستان بننے کے بھی خواہاں ہیں نواز شریف سیاسی بحالی کے گزشتہ تین مہینوں پر محیط جو واقعات میں نے اوپر بیان کئے جادوئی لگتے ہیں بیشک اگر "قدرت" نواز شریف پر اتنی مہربان ہے تو پی ٹی آئی کو بلے کا نشان سپریم کورٹ بھی نہیں دے گی اور 8 فروری کے الیکشن کے بعد انہیں ریکارڈ چوتھی بار وزیر اعظم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
بیشک بیشک دنیا کے نہیں تو پاکستان کے خوش قسمت ترین سیاستدان نواز شریف ہیں نواز شریف کی پوری سیاسی تاریخ میں نہ بھی جائیں گزشتہ لگ بھگ 80 روز پر غور کریں نواز شریف جو پاکستان میں سزا یافتہ اشتہاری مجرم کا درجہ رکھتے تھے لندن میں چار سالہ جلا وطنی کے بعد پر تعیش نجی جہاز میں سرکاری… pic.twitter.com/czbYlShT17
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 11, 2024
Journalist Arshad Sharif's mother passed away
Mothers of blasphemy accused share heart wrenching stories how their kids were trapped
Marco Rubio's comments on US-Pak relations and India's concerns
India: Rat disrupts Australian team dinner at Women’s World Cup
Najam Sethi's views on Khawaja Asif's statement about Pak-Afghan conflict
TLP Ban Sparks Big Reaction? Inside Government Source Reveals Truth - Details by Azaz Syed









