Iran has crossed the redline, Pakistan should retaliate with full force - Imran Riaz's tweet
ایران کے پاکستانی حدود میں میزائل حملے پر عمران ریاض خان نے ٹویٹس کرتے ہوئے لکھا
کسی بھی ملک کی جغرافیائی سرحد اسکی حقیقی ریڈ لائن ہوتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ ریڈ لائن کراس کی ہے۔ پاکستان کو بھرپور جواب دینا چاہیئے۔
اگر ہم امریکہ کے ڈرونز رکوا سکتے ہیں تو ایران کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہونا چاہیئے۔
عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے حملہ کیا ہے جواب زبان سے نہیں ہونا چاہیئے۔
سیاسی جماعتوں اور انکے دانشوروں کی خواہش ہے کہ ایرانی حملہ بھی مقبول ترین سیاسی جماعت پر ڈال دیا جائے۔ اوہ بھائی کسی وقت تو اکٹھے ہو جایا کرو۔

— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 17, 2024
عالمی میڈیا کے مطابق ایران نے حملہ کیا ہے جواب زبان سے نہیں ہونا چاہیئے۔
کسی بھی ملک کی جغرافیائی سرحد اسکی حقیقی ریڈ لائن ہوتی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ ریڈ لائن کراس کی ہے۔ پاکستان کو بھرپور جواب دینا چاہیئے۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 17, 2024
سیاسی جماعتوں اور انکے دانشوروں کی خواہش ہے کہ ایرانی حملہ بھی مقبول ترین سیاسی جماعت پر ڈال دیا جائے۔ اوہ بھائی کسی وقت تو اکٹھے ہو جایا کرو۔
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) January 17, 2024
Video of Vladimir Putin holding umbrella for Deputy PM in rain goes viral
What is the impact of UAE's exit from OPEC? Zarar Khoro's analysis
US naval blockade is intolerable for us - Iranian President's tweet
"No more Mr. Nice guy" - Trump pushes Iran to brink of total collapse
If Iran's ceasefire ends, there could be very serious consequences - Russian President Putin
CENTCOM to brief Trump on new military options against Iran today - US media