Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Lahore: Bhati Gate incident, CCTV footage of woman heading towards manhole Lahore: Bhati Gate incident, CCTV footage of woman heading towards manhole Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral Karachi: Video of clash between lifter driver and car owner goes viral Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash Indian Deputy chief minister of Maharashtra state dies along with five in plane crash Alex Honnold BEST MOMENTS Free Soloing Taipei 101 (Taiwan's tallest skyscraper) Alex Honnold BEST MOMENTS Free Soloing Taipei 101 (Taiwan's tallest skyscraper) Karachi: Online order delivers flour sack instead of clothes, Citizen reaches court for justice Karachi: Online order delivers flour sack instead of clothes, Citizen reaches court for justice Australia revokes Israeli influencer's visa over anti-Islam statements Australia revokes Israeli influencer's visa over anti-Islam statements

Mehar Bukhari slams Major (R) Adila Raja on his tweet against herself

Posted By: Muzaffar, January 20, 2024 | 17:30:51

Mehar Bukhari slams Major (R) Adila Raja on his tweet against herself


میجر (ر) عادل راجہ نے مہر بخاری کے خلاف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

مہر بخاری نے فیصل نصیر سے کیا بھیگ مانگی اور کیا ڈیل ہوئی. فوج مہر سے خوش کیوں؟

اندرونی زرائع بہت جلد خبر منظر عام پر آئیں گے۔

میجر (ر) عادل راجہ کی اس ٹویٹ کے جواب میں مہر بخاری نے لکھا

خدا آپ پر رحم کرے، اگر آپ کی تمام کہانیاں اتنی ہی بے بنیاد اور فرضی ہوتی ہیں۔ چند روپے ضرور کما لیتے ہونگے لیکن کس قیمت پر؟ دلچسپ ہوتا اگر میں ان سے ملی ہوتی، یہ سننے کے لیے کہ آپ کے "اندرونی ذرائع" آپ کو کیا بتا رہے ہیں لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ کبھی کوئی بات چیت نہیں ہوئی، آپ کی کہانی اور آپ کے اندرونی ذرائع سراسر قابل رحم ہیں۔
بھیک آپکو مانگنی چاہیہ،معافی کی۔۔۔

میجر (ر) عادل راجہ نے مہر بخاری کے خلاف اگلی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

سینئر میڈیا ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ فیصل واڈا نے ایک ہفتے قبل مہر بخاری اور فیصل نصیر کے درمیان ملاقات کروائی ہے۔

"وہ اس کے حکم پر چلنے پر راضی ہوگئی ہے، اب آپ جو بات بھی مہر بخاری سے سنیں گے، وہ الفاظ فیصل نصیر کے ہوں گے۔"

یہ بات میڈیا سینئر ذرائع نے من و عن کہی۔ دیکھتے ہیں اب مہر بخاری اس الزام کے بعد کیا موقف اختیار کرتی ہیں۔

جواب میں مہر بخاری نے لکھا

I’ve never met the gentleman in my life. Kindly refrain from tweeting everything you hear from “senior media sources” and kickstarting a baseless rumour mill

میجر (ر) عادل راجہ نے مہر بخاری کی ٹویٹ کی جواب میں لکھا

محترمہ مطمئن رہیں کیونکہ آنے والے دنوں میں آپکی بات چیت اور بیانیہ خود ہی ان الزامات کی تردید یا تصدیق کردیں گی۔
باقی رہی پیسے کمانے کی بات، تو جتنے پیسے میں آوازءحق بلند کرنے کی خاطر قربان کر دیے وہ آپ کے وہم و گمان سے بھی زیادہ ہیں۔ ٹکوں کی خاطر بکنا میری فطرت نہیں۔
باقی میری خبروں کا حقیقت بن جانا ہی میری صداقت کا ثبوت ہے جس کے لئے مجھے آپ سے یا آپ کے دوستوں سے سرٹیفکیٹ درکار نہیں۔
آپ کی اس ٹویٹ کے نیچے جی ایچ کیو سپانسرڈ اکاؤنٹ کے حمایتی کمنٹس آپ کی مدد نہیں کررہے۔
میں کاشف کی عزت کرتا ہوں، اس نسبت سے بہت لحاظ سے آپکی بات کا جواب دے رہا ہوں۔۔۔
معافی کون مانگے گا، وہ وقت بتائے گا۔۔









Comments...