Kamran Khan's tweet on Hamza Shahbaz's promise to give 300 free units after coming into power
حمزہ شہباز کے اقتدار میں آںے کے بعد بجلی کے 300 فری یونٹس دینے کے وعدے پر کامران خان کی سخت ٹویٹ۔
جھوٹ بولنے والے پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی لعنت، آنے والی حکومت الٹی بھی لٹک جائے، تو عوام کو 300 یونٹس بجلی مفت نہیں دے سکتی۔ عوام کے ساتھ کھلے عام دھوکہ دہی سرا سر جھوٹ کا بازار گرم، الیکشن کی آمد آمد ہر سیاسی جماعت کے وعدے جھوٹ کے پٹارے۔
جھوٹ بولنے والے پر اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی لعنت آنے والی حکومت الٹی بھی لٹک جائے تو عوام کو 300 یونٹس بجلی مفت نہیں دے سکتی عوام کے ساتھ کھلے عام دھوکہ دہی سرا سر جھوٹ کا بازار گرم الیکشن کی آمد آمد ہر سیاسی جماعت کے وعدے جھوٹ کے پٹارے pic.twitter.com/JsWanFTdCR
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) January 22, 2024
Video: Moment Iranian air defence missile hits US fighter jet F-35
Video: Russia Today's reporter narrowly escapes missile strike in shocking footage
16 U.S Fighter Jets have been destroyed in Iran conflict - Bloomberg claims
Israeli forces attack worshippers during Eid prayers
CGTN reporter attends funeral of Iran security chief Ali Larijani
Israeli soldiers are refusing duty due to lack of bunkers - Israeli media reports











