Army Chief General Asim Munir's Important Statement About Social Media
سوشل میڈیا اور پروپیگنڈا کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، قرآن میں اللہ فرماتا ہے، اے ایمان والو، جب تمہارے پاس کوئی فاسق خبر لے کر آئے تو اسکی تصدیق کرلو۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر
Youtube