Breaking: Arguments in cipher case completed late at night, judgement is few hours away
کورٹ رپورٹر ثاقب بشیر نے رات کے 11 بجے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
بریکنگ نیوز ، رات کے اس پہر سائفر کیس میں تمام 25 گواہوں پر سرکاری وکلا نے جرح مکمل کر لی ، اب 342 کا بیان ، حتمی دلائل ، فیصلہ 24 یا 48 گھنٹے کی دوری پر ۔۔۔
ایک اور صحافی وسیم عباسی نے عدالت میں رات گئے تک سماعت ہونے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
سائفر کیس ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں 12 گھنٹے سے زائد وقت ہوگیا ،اس وقت سماعت جاری ہے .
ویسے کتنی سخت ڈیوٹی ہے جج صاحب کی بھی تھک گئے ہوں گے ۔
بریکنگ نیوز ، رات کے اس پہر سائفر کیس میں تمام 25 گواہوں پر سرکاری وکلا نے جرح مکمل کر لی ، اب 342 کا بیان ، حتمی دلائل ، فیصلہ 24 یا 48 گھنٹے کی دوری پر ۔۔۔ !!
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) January 29, 2024
سائفر کیس ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں 12 گھنٹے سے زائد وقت ہوگیا ،اس وقت سماعت جاری ہے .
— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) January 29, 2024
ویسے کتنی سخت ڈیوٹی ہے جج صاحب کی بھی تھک گئے ہوں گے ۔
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan
Video: Moment massive 7.5-magnitude earthquake hits Venezuela










