Imran Riaz supports Maryam Nawaz's demand to transfer Bushra Bibi from Bani Gala to jail
مریم نواز نے جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے حملوں میں ملوث پی ٹی آئی کی کارکن خواتین جب جیل میں بند ہیں تو بشریٰ بی بی کو کیوں بنی گالہ کے محل میں رکھا گیا ہے، اسے بھی جیل میں رکھا جائے۔ صحافی عمران ریاض خان نے بھی مریم نواز کے اس مطالبے کی حمایت کردی۔ عمران ریاض خان نے مریم نواز کی یہ ویڈیو اپنی ٹویٹ میں شیئر کرتے ہوئے لکھا
PTI قیادت اور بشری بی بی وغیرہ کو کو درخواست کرنی چاہیئے کہ بشری بی بی کو جیل منتقل کیا جائے۔ اور بھی بہت سی بے قصور خواتین وفاداری کے جرم میں پہلے ہی کئی ماہ سے جیل برداشت کر رہی ہیں
PTI قیادت اور بشری بی بی وغیرہ کو کو درخواست کرنی چاہیئے کہ بشری بی بی کو جیل منتقل کیا جائے۔ اور بھی بہت سی بے قصور خواتین وفاداری کے جرم میں پہلے ہی کئی ماہ سے جیل برداشت کر رہی ہیں pic.twitter.com/24lbFYCPFk
— Imran Khan (@ImranRiazKhan) February 1, 2024
Iranian President receives grand welcome in Pakistan with JF-17 Thunder fly past
Exchange of interesting words between PM Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman in National Assembly
Elon Musk loses trillionaire status as global tech rout hits SpaceX
Iranian Rial Jumps After Historic US Peace Deal and Oil Sanctions Waiver
Khawateen Ki Na Zaiba Videos Bnany Wala Jali Aamal Giraftar
Islam & Science: Facts, Faith or Conflict? Journalist Shweta Jaya with Islamic Scholar Zakia Khan











